About Us
darul ifta
مسلمانوں کو ان کی ضرورتوں کے مطابق شرعی احکام بتانے کے لیے دار العلوم فیضانِ تاج الشریعہ کے زیر اہتمام اس دار الافتا کا قیام کیا گیا، جہاں مختلف ممالک سے دینی سوالات آتے ہیں جن کے جوابات نہایت ہی حزم و احتیاط کے ساتھ اکابرین اہل سنت کے نظریات کے مطابق بشکل فتاویٰ صادر کیے جاتے ہیں۔